مہنگائی کی شرح میں مزید کمی لائی جائیگی ،عاطف حسین
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری عاطف حسین ایڈووکیٹ نے کہاکہ عوام کے۔۔
اچھے دن دور نہیں ہیں ،مہنگائی کی شرح میں مزید کمی لائی جائیگی، مثبت معاشی عشاریہ پاکستان کے بہتر مستقبل کی نوید ہیں‘پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بہتری آرہی جو نہایت خوش آئند ہے ،ان خیالات کااظہا ر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔