ترقیاتی منصوبوں کے باعث بجلی کی فراہمی بند رہے گی

ترقیاتی منصوبوں کے باعث  بجلی کی فراہمی بند رہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، گرڈسٹیشنوں کی مرمت۔۔

، دیکھ بھال،ہائی ٹینشن /لوٹینشن فیڈرز کے مینٹی نینس ورکس اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے 12 اور 13 جولائی کو مختلف اوقات کار میں بند رہے گی ۔ اس بندش سے 12جولائی کوملتان سرکل کے 11KVشاہ موسیٰ فیڈر سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے صبح تک،13جولائی کو 11KV متی تل،احمد فائن اورایچ ٹی ایم فیڈر زسے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک بجلی بند رہے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں