منشیات فروش کو 20سال قید‘ 8لاکھ جرمانہ

منشیات فروش کو  20سال قید‘ 8لاکھ جرمانہ

کہروڑپکا ( نمائندہ دنیا )منشیات فروش کو 20 سال قید، 8لاکھ جرمانے کی سزا ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 10کلو سے زائد چرس برآمدگی کیس میں داؤد نامی ملزم پر جرم ثابت ہونے پر 20 سال قید اور 8لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔

منشیات فروش کو 20 سال قید، 8لاکھ جرمانے کی سزا ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 10کلو سے زائد چرس برآمدگی کیس میں داؤد نامی ملزم پر جرم ثابت ہونے پر 20 سال قید اور 8لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں