ملزموں نے 2خواتین کو اغوا کرلیا، پولیس کارروائی شروع
ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
شاہ شمس پولیس کو عدنان نے بتایا کہ میری ہمشیرہ بازار سے سودا سلف لینے گئی مگر گھر نہ پہنچی پتاجوئی کی گئی تو معلوم ہوا کہ ہمشیرہ کو ملزم حق نواز اغوا کرکے فرار ہوگیا ۔