3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی )پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار‘ اسلحہ ور موٹر سائیکل برآمد۔ تھانہ سٹی لیاقت پور کی پولیس پارٹی کے ساتھ مقابلے میں دو ڈاکو اپنے ساتھی کی فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگئے۔۔۔

 گرفتار زخمی ڈاکوؤں کی شناخت سیف اللہ اور حماد مسیح کے ناموں سے ہوئی ۔تھانہ ظاہر پیر پولیس نے زخمی ڈاکو کی شناخت سجاد دھاندو کو گرفتارکرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں