خانیوال: غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ پر 5دکانیں سیل

خانیوال: غیر قانونی ایل پی جی  ریفلنگ پر 5دکانیں سیل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) خانیوال میں غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔۔۔

سول ڈیفنس کی ٹیموں نے میاں چنوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دکانیں سیل کر دیں جبکہ 5 ریفلنگ مشینیں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔ حکام کے مطابق شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے غیر قانونی گیس ریفلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں