فرٹیلائزر ایکٹ کی خلاف ورزی پرچارافراد کیخلاف مقدمہ درج
ملتان(کرائم رپورٹر) فرٹیلائزر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
قادر پورراں پولیس کو اللہ رکھا نے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر سہو چوک فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا جہاں پر غیر قانونی طریقے سے ملزمان کھاد تیار کررہے تھے جو مارکیٹ میں فروخت کی جانی تھی قبضے میں لیں لی گئی ۔