لینڈ ریکارڈ سینٹر پر ٹاؤٹ مافیا کا خاتمہ کر دیا :راشدہ جبیں

 لینڈ ریکارڈ سینٹر پر ٹاؤٹ مافیا  کا خاتمہ کر دیا :راشدہ جبیں

لودھراں (سٹی رپورٹر ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ تحصیل دنیاپور سیدہ راشدہ جبیں بخاری نے کہا ہے کہ لینڈ ریکارڈ سینٹر پر ٹاؤٹ مافیا کا خاتمہ کر دیا گیا ہے اور ریونیو ریکوری میں واضح اضافہ ہوا ہے ۔

پہلے ایک ماہ میں 100انتقالات درج ہوتے تھے‘ یہ تعداد 350سے تجاوز کر چکی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سائلین کو کسی سفارش کی ضرورت نہیں، تمام کام میرٹ پر کئے جا رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں