منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد

 منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد

کوٹ ادو(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروش عمران شاہ کو گرفتار ، 1650 گرام چرس برآمد کر لی۔ مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروش عمران شاہ کو گرفتار ، 1650 گرام چرس برآمد کر لی۔ مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں