پولیس 15پرجھوٹی اطلاع دینے کے الزام پر8افراد کیخلاف مقدمات

پولیس 15پرجھوٹی اطلاع دینے کے  الزام پر8افراد کیخلاف مقدمات

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔بی زیڈ پولیس کو آصف اور شاہد نے جھوٹی اطلاع دے کر ارتکاب جرم کیا۔

پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔بی زیڈ پولیس کو آصف اور شاہد نے جھوٹی اطلاع دے کر ارتکاب جرم کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں