سہولت کاروں کیخلاف مقدمات درج

سہولت کاروں کیخلاف مقدمات درج

کوٹ ادو (نامہ نگار)ملزموں کو فرار کرانے پر سہولت کاروں کیخلاف مقدمات درج ، پولیس نے ریڈ کیا تو مختیار احمد نے آواز دے کر اعجاز کو فرار کرا دیا۔

اسی طرح تھانہ دائرہ دین پناہ کے ریڈ کے دوران محمد امین نے آواز دے کر محمد افضل کو بھگا دیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں