کلائمیٹ سمارٹ اقسام، آم کی بہتری کیلئے سائنسدانوں کو ٹاسک

کلائمیٹ سمارٹ اقسام، آم کی بہتری کیلئے سائنسدانوں کو ٹاسک

ملتان (وقائع نگار خصوصی) سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے پرانا شجاع آباد روڈ پر زرعی فارم، کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ۔۔

، مینگو ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور ایگریکلچرل میکانائزیشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے کپاس کی بہتر اقسام، آم کی پیداوار میں اضافہ اور جدید زرعی مشینری کے فروغ کیلئے اقدامات کا اعلان کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں