بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر) نیو ملتان پولیس نے شہری کو جعلی چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔شہری شہباز نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ملزم مزمل بخاری نے موبائل فون کے عوض بوگس چیک دیا۔
نیو ملتان پولیس نے شہری کو جعلی چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔شہری شہباز نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ملزم مزمل بخاری نے موبائل فون کے عوض بوگس چیک دیا۔