خالد محمود کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیورو بننے پر مبارکباد
میلسی (نامہ نگار )ڈویژن سیکرٹری واپڈا میلسی چودھری آدرش جٹ نے چودھری خالد محمود کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیورو بننے پر مبارکباد دی۔۔۔
گلدستہ پیش کیا ، پھولوں کے ہار پہنائے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقع پر ڈویژنل چیئرمین چودھری عمران بشیر،ڈویژنل جوائنٹ سیکرٹری طارق بلال و دیگر موجود تھے ۔چودھری آدرش جٹ کا کہنا تھا یہ عہدہ آپ کی قابلیت،محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔