غیر قانونی یونٹ پکڑے گئے

غیر قانونی یونٹ پکڑے گئے

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو افراد کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔

سول ڈیفنس اہلکار نے پولیس کو بتایا کہ دوران چیکنگ الیاس اور محمد الیاس نامی افراد غیر قانونی طور پر پٹرول یونٹس چلا رہے تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں