زکریا یونیورسٹی سے ٹرانسفارمر چوری
ملتان(کرائم رپورٹر)زکریا یونیورسٹی سے ٹرانسفارمر چوری ہوگیا۔تفصیل کے مطابق جناح آڈیٹوریم کے عقب میں لگا ہوا۔۔
دو سو کے وی الیکٹرک ٹرانسفارمر کو چور چوری کرکے فرار ہوگئے ۔واقع کی اطلاع پر انتظامیہ بی زیڈ یو سکیورٹی آفیسر کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور سی سی ٹی کیمروں کی مدد سے چوروں کیخلاف مصروف کاروائی ہے ۔