55کیسز کی چیکنگ

55کیسز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس نے آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 55کیسز کی چیکنگ کی گئی جبکہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تین میٹر منقطع کئے گئے ۔ ادارے کی جانب سے انسپکشن کی کارروائیاں جاری ہیں۔

سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس نے آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 55کیسز کی چیکنگ کی گئی جبکہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تین میٹر منقطع کئے گئے ۔ ادارے کی جانب سے انسپکشن کی کارروائیاں جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں