بھیک مانگتا بچہ تحویل میں
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ریسکیو آپریشن کے دوران بھکاری بچے کو حفاظتی تحویل میں لے لیا ۔ 12سالہ دلبر ولد غلام محمد کو بی سی جی چوک سے بھیک مانگتے ہوئے پکڑ کر فوری طور پر حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ریسکیو آپریشن کے دوران بھکاری بچے کو حفاظتی تحویل میں لے لیا ۔ 12سالہ دلبر ولد غلام محمد کو بی سی جی چوک سے بھیک مانگتے ہوئے پکڑ کر فوری طور پر حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔