مصدقہ مریض رپورٹ
ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج پانچ مزید مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق، ڈینگی میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 07ہو گئی جبکہ شبہ میں 11مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے ۔
نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج پانچ مزید مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق، ڈینگی میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 07ہو گئی جبکہ شبہ میں 11مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے ۔