چناب پارک میں اوپن ائیر لائبریری کا افتتاح

چناب پارک میں اوپن  ائیر لائبریری کا افتتاح

ملتان (لیڈی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر ملتان (صدر) زاہد اقبال گجر نے کہا ہے کہ ملتان سمیت صوبہ بھر کے۔۔۔

 پارکس میں اوپن ائیر لائبریری کا قیام خوش آئند اقدام ہے ۔ چناب پارک میں قائم اوپن ائیر لائبریری اپنی نوعیت کا واحد اور منفرد منصوبہ ہے جو شہریوں کو علم اور تفریح کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع فراہم کر رہا ہے ۔کرنل (ر) عبد الستار خالد نے کہا کہ چناب پارک میں اوپن ائیر لائبریری لائق تحسین ہے اور یہ ہمارے لئے باعث فخر ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں