موٹر سائیکل سٹینڈ پر 30روپے پرچی پر کارروائی کا حکم

موٹر سائیکل سٹینڈ پر 30روپے  پرچی پر کارروائی کا حکم

مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر)ڈی سی مظفرگڑھ نے ڈی ایچ کیو موٹر سائیکل سٹینڈ پر 30 روپے پرچی وصول کرنے پر سخت قانونی کارروائی کرنے۔۔۔

 کے احکامات جاری کئے ۔انہوں نے کہا کہ کسی کو مریضوں کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا،ڈی ایچ کیو ہاسپٹل میں مریضوں کی عیادت اور مفت ادویات کی فراہمی کامعائنہ کیا ،ملتان روڈ کی صفائی ستھرائی اور شہر میں تجاوزات کے خاتمے کا جائزہ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں