نوجوان کی تھریشنگ مشین کی زد میں آکر ٹانگ ٹوٹ گئی

نوجوان کی تھریشنگ مشین کی  زد میں آکر ٹانگ ٹوٹ گئی

ماچھیوال (نامہ نگار)تیس سالہ نوجوان کی مکء کی تھریشنگ مشین کی زد میں آکر ٹانگ ٹوٹ گئی۔ تفصیل کے مطابق نواحی 162 ای بی کے رہائشی ۔۔۔

عثمان ولد ارشاد کی مزدوری کرنے کے دوران قریبی گاؤں 543 ای بی میں مکئی کی تھریشنگ کے دوران مشین کی زد میں آکرٹانگ ٹوٹ گئی، شدید زخمی حالت میں فوری طور پر ساہیوال ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں