غیر قانونی تعمیرات، تین افراد کے خلاف مقدمات

غیر قانونی تعمیرات، تین  افراد کے خلاف مقدمات

ملتان (کرائم رپورٹر)لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے تین افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔

 گلگشت پولیس کو نوید نے اطلاع دی کہ دوران چیکنگ ملزم شریف اللہ، احسان اور زید حارث نے غیر قانونی تعمیرات کرکے قانون کی خلاف ورزی کی۔پولیس نے تمام ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں