محکمانہ پروموشن امتحان
ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) ہیڈ کوارٹر میں ڈائریکٹرکمرشل کے عہدے پر فرائض سرانجام دینے والے ڈپٹی کمرشل منیجر اسد حماد نے محکمانہ پروموشن امتحان میں کامیابی حاصل کرلی۔
ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) ہیڈ کوارٹر میں ڈائریکٹرکمرشل کے عہدے پر فرائض سرانجام دینے والے ڈپٹی کمرشل منیجر اسد حماد نے محکمانہ پروموشن امتحان میں کامیابی حاصل کرلی۔