بچے کے لواحقین کی تلاش

بچے کے لواحقین کی تلاش

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں موجود 12 سالہ بچے کے لواحقین کی تلاش ہے بچہ اپنا نام اقبال ولد موسیٰ بتاتا ہے اپنے گھر کا پتہ نہیں جانتا بچے کو تقریباً 5 سال قبل تھانہ سٹی ضلع لیہ سے تحویل میں لیاگیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں موجود 12 سالہ بچے کے لواحقین کی تلاش ہے بچہ اپنا نام اقبال ولد موسیٰ بتاتا ہے اپنے گھر کا پتہ نہیں جانتا بچے کو تقریباً 5 سال قبل تھانہ سٹی ضلع لیہ سے تحویل میں لیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں