رمضان کی وجہ سے امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی

رمضان کی وجہ سے امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی

میٹرک سالانہ امتحانات یکم کے بجائے 26مارچ سے شروع ہوں گے

ملتان (خصوصی رپورٹر)ماہ رمضان کی وجہ سے امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی بتایاگیاہے کہ میڑک کے امتحانات یکم مارچ سے شروع ہونے تھے جس پر والدین اور اساتذہ اور امیدواروں کی طرف سے تحفظات کا اظہار کیاگیا جس پرشیڈول میں تبدیلی کافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ شیڈول کے مطابق میٹرک سالانہ امتحانات 26 مارچ سے شروع ہوں گے ۔ جبکہ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 4مئی سے متوقع ہیں امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پنی تیاری بھرپور طریقے سے جاری رکھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں