45سالہ شخص کی پھندہ لگاکر خودکشی

45سالہ شخص کی پھندہ لگاکر خودکشی

ملتان(کرائم رپورٹر)چاہ ڈھورے والا میں 45سالہ شخص نے پھندہ لگاکر خودکشی کرلی۔ قطب پور پولیس کو نذیر احمد نے۔۔

 بتایا کہ میراسالا محمد خالد گھر میں اکیلا رہتا تھا جس نے نامعلوم وجوہات کی بناپر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے گارڈر میں رسی ڈال کر گلے سے باندھ کر خودکشی کرلی۔ اطلاع پر پولیس نے لاش قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں