پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 2ملزموں کو دھر لیا

پولیس نے ناجائز اسلحہ  رکھنے پر 2ملزموں کو دھر لیا

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ شاہ شمس پولیس نے ملزم انداز خان سے پسٹل اور الپہ پولیس نے ملزم غلام عباس سے رائفل برآمد کرلی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ شاہ شمس پولیس نے ملزم انداز خان سے پسٹل اور الپہ پولیس نے ملزم غلام عباس سے رائفل برآمد کرلی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں