ملتان میں یوم ولادت حضرت عباسؓ کی تقریب

ملتان میں یوم ولادت  حضرت عباسؓ کی تقریب

ملتان (کرائم رپورٹر)ممبر صوبائی اتحاد بین المسلمین کمیٹی خاور شفقت بھٹہ اور سید طالب حسین پرواز نے کہا ہے کہ۔۔۔

حضرت غازی عباس علمدارؓ کے یوم ولادت با سعادت کا جشن وحدت اور ملی اتحاد کا مظہر ہے ، جیسا کہ تمام مسالک مل جل کر خوشیاں منا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حضرت غازی عباس علمدارؓ کے افکار و اعمال ہمارے لئے راہِ نجات اور خوشنودی خدا و رسول ؐ کا سبب ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں