ملزموں نے 2خواتین کو بے آبرو کردیا، مقدمات درج

ملزموں نے 2خواتین کو بے آبرو کردیا، مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے زیادتی کے واقعات میں تین افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔

مخدوم رشید پولیس کے مطابق ملزموں نے ایک خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گئے ۔اسی طرح لوہاری گیٹ پولیس کے مطابق ایک اور خاتون نے بتایا کہ ملزم نے اسے گھر بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے دونوں مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزموں کی گرفتاری کے لئے کارروائیاں جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں