سربمہر پراپرٹی فروخت کرنیوالے ملزم کیخلاف کارروائی

سربمہر پراپرٹی فروخت  کرنیوالے ملزم کیخلاف کارروائی

ملتان(کرائم رپورٹر) لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

فیض رسول نے پولیس کو بتایا کہ ملزم حاجی اکرم نے سرکاری سیل کو ڈی سیل کرکے پراپرٹی فروخت کرتے ہوئے ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں