چیف آف آرمی سٹاف ہاکی چیمپئن شپ،ینگ ہیروز کی جیت

چیف آف آرمی سٹاف ہاکی چیمپئن شپ،ینگ ہیروز کی جیت

ملتان (خصوصی رپورٹر)تیسرے چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب نیشنل ہاکی چیمپئن شپ، ملتان ریجن لیول 2، متی تل آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم ملتان پر شروع ہو گئی۔

لیگ بنیاد پر پہلے روز کھیلے گئے میچ میں ملتان ڈسٹرکٹ کی چیمپئن ٹیم ینگ ہیروز نے خانیوال ڈسٹرکٹ کی چیمپئن المجیدیہ کلب کو 0-1 کے فرق سے ہرایا۔فاتح ٹیم کا اکلوتا گول چوتھے کوارٹر میں صنان نے کیا۔ امپائرنگ کے فرائض کامران شریف چودھری اور راؤ ساجد نے انجام دیئے ۔مہمانان خصوصی ایس ای میپکو وہاڑی انجینئر وسیم اختر اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور رحیم یار خان کیمپس کے سپورٹس آفیسر و سابق نیشنل کھلاڑی ماجد مسعود تھے ۔ 

 

ب

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں