مسافر سے اسلحہ برآمد
ملتان (کرائم رپورٹر)ملتان ایئر پورٹ پر ایک شخص کے بیگ سے میگزین کے ساتھ 13 گولیاں برآمد ہو گئیں۔ برآمدگی کے بعد اے ایس ایف نے ملزم کو تحویل میں لے لیا۔ شخص کی شناخت کاشف رمضان کے نام سے ہوئی ۔
ملتان ایئر پورٹ پر ایک شخص کے بیگ سے میگزین کے ساتھ 13 گولیاں برآمد ہو گئیں۔ برآمدگی کے بعد اے ایس ایف نے ملزم کو تحویل میں لے لیا۔ شخص کی شناخت کاشف رمضان کے نام سے ہوئی ۔