ایکٹ کی خلاف ورزی
ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ شاہ رکن عالم پولیس کو ارشد سندھو نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم حریرہ سعید غیر قانونی پٹرول یونٹ قائم کرتے پایا گیا ۔
پولیس نے پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ شاہ رکن عالم پولیس کو ارشد سندھو نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم حریرہ سعید غیر قانونی پٹرول یونٹ قائم کرتے پایا گیا ۔