آوارہ کتوں کاگلی میں کھیلتی ہوئی تین سالہ بچی پر حملہ
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)آوارہ کتوں نے تین سالہ بچی کو کاٹ لیا،کمسن بچی کی چیخ وپکار پر اہل علاقہ نے بھاگ کر کمسن بچی کو بچایا ’اہل علاقہ نے وزیر اعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔
بختیاری گارڈن کی رہائشی تین سالہ کمسن بچی ابہیہ ناصر کو گلی میں کھیلتے ہوئے آوارہ کتوں ے حملہ کردیااور کاٹ کر زخمی کردیا ۔،یخ وپکار پر اہل علاقہ اکٹھے ہوئے اور آوارہ کتوں سے کمسن بچی کی جان بچائی ۔ہل علاقہ کی بڑی تعداد نے وزیراعلیٰ نجاب نوازشریف اور کمشنر ملتان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔