پولیس کا چھاپہ، سیاسی جماعت کے جھنڈے بنانے والا گرفتار

 پولیس کا چھاپہ، سیاسی جماعت  کے جھنڈے بنانے والا گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)ملتان پولیس نے خفیہ اطلاع پر ننگانہ چوک کے قریب ایک مکان پر چھاپہ مار کر پریس مشین پر سیاسی جماعت کے جھنڈے تیار کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ڈی ایچ اے پولیس کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت عمران شہزاد کے نام سے ہوئی۔

ملتان پولیس نے خفیہ اطلاع پر ننگانہ چوک کے قریب ایک مکان پر چھاپہ مار کر پریس مشین پر سیاسی جماعت کے جھنڈے تیار کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ڈی ایچ اے پولیس کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت عمران شہزاد کے نام سے ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں