آوارہ کتوں نے 2بچوں سمیت 3افراد کو کاٹ لیا

آوارہ کتوں نے 2بچوں  سمیت 3افراد کو کاٹ لیا

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر )رحیم یارخان اوراس کے نواحی علاقوں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات بدستورجاری’ دوکمسن بچوں سمیت مزید3افراد کوکاٹ کرزخمی کردیا’ تعداد 53تک پہنچ گئی۔

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز جن پورکے رہائشی6سالہ محمدزوہیب’ بستی عباسی موضع کنڈانی کی رہائشی 32سالہ نجمہ بی بی’اوربستی درگڑوچہ خان بیلہ کی رہائشی5سالہ یشفی کو آوارہ کتوں نے کاٹ کرشدیدزخمی کرڈالا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں