امانت میں خیانت کے مرتکب 4افراد کیخلاف کارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر)امانت میں خیانت کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ پولیس کو ذیشان نے ۔۔
بتایا کہ ملزم طیب ، عابد اور عمار میری کارلے گئے بعد میں انکاری ہوگئے جبکہ دہلی گیٹ پولیس کو مظہر شعیب نے بتایا کہ ملزم عامر امیر گاڑی مانگ کر لے گیا امانت میں خیانت کرکے ارتکاب جرم کیا ۔