خاتون سے زیادتی کا الزام 2افراد پر مقدمہ قائم

خاتون سے زیادتی کا الزام  2افراد پر مقدمہ قائم

ملتان (کرائم رپورٹر) خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ڈی ایچ اے پولیس کو خاتون (ص) نے بتایا کہ ملزم کار میں بٹھاکر لے گیا گھر میں پہلے سے ساتھی موجود تھا ملزم نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ور فرار ہوگیا ۔

 خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ڈی ایچ اے پولیس کو خاتون (ص) نے بتایا کہ ملزم کار میں بٹھاکر لے گیا گھر میں پہلے سے ساتھی موجود تھا ملزم نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ور فرار ہوگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں