سوئی ناردرن کی 60 مقامات پر چیکنگ ،ایک میٹر منقطع

سوئی ناردرن کی 60 مقامات پر چیکنگ ،ایک میٹر منقطع

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے ملتان کے مختلف علاقوں میں ۔۔

کارروائی کرتے ہوئے 60 مقامات کی چیکنگ کی۔تفصیلات کے مطابق چیکنگ کے دوران ایک صارف ڈائریکٹ گیس استعمال کرتے ہوئے پکڑا گیا جسے منقطع کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ تین گیس میٹر قواعد کے برعکس اتار کر رکھے گئے تھے ، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دیئے گئے ۔حکام کے مطابق گیس چوری اور غیر قانونی استعمال کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں