میلسی تا پیر مراد وہاڑی میٹل روڈ کی تعمیرکا جلد آغاز ہوگا، نعیم اختر بھابھہ

میلسی تا پیر مراد وہاڑی میٹل روڈ کی  تعمیرکا جلد آغاز ہوگا، نعیم اختر بھابھہ

میلسی (نامہ نگار)سابق صوبائی وزیر زراعت اور مسلم لیگ ن کے رہنما ایم پی اے محمد نعیم اختر خان بھابھہ نے موضع عالمپور میں سیاسی رہنما نواب الطاف حسین خان خاکوانی کے ڈیرے پر مختلف وفود سے ملاقات کی۔

محمد نعیم اختر خان بھابھہ نے بتایا کہ میلسی سے پیر مراد وہاڑی تک میٹل روڈ کی منظوری ہوچکی ہے جس پر 2 ارب روپے لاگت آئے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں