بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو 6 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ 9 سالہ حسن صدیق، 9 سالہ حسیب، 11 سالہ راول، 12 سالہ مصطفیٰ، 9 سالہ نعمان، 8 سالہ ریحان کو گلگشت، کینٹ مارکیٹ اور ریلوے سٹیشن سے تحویل میں لیا گیا ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو 6 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ 9 سالہ حسن صدیق، 9 سالہ حسیب، 11 سالہ راول، 12 سالہ مصطفیٰ، 9 سالہ نعمان، 8 سالہ ریحان کو گلگشت، کینٹ مارکیٹ اور ریلوے سٹیشن سے تحویل میں لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں