قوانین کے نفاذ کیلئے آگاہی مہم

 قوانین کے نفاذ کیلئے آگاہی مہم

ملتان (کرائم رپورٹر)شہر میں ٹریفک قوانین کے نفاذ کے لیے سخت کریک ڈاؤن کے ساتھ آگاہی مہم بھی جاری ۔ سی ٹی او ملتان کائنات اظہر خان کی زیر نگرانی مختلف چوکوں اور چوراہوں پر آگاہی کیلئے ڈی ایس پی قمر رشید ودیگر افسر موجود ہیں۔

شہر میں ٹریفک قوانین کے نفاذ کے لیے سخت کریک ڈاؤن کے ساتھ آگاہی مہم بھی جاری ۔ سی ٹی او ملتان کائنات اظہر خان کی زیر نگرانی مختلف چوکوں اور چوراہوں پر آگاہی کیلئے ڈی ایس پی قمر رشید ودیگر افسر موجود ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں