5ملزم حراست میں لے لئے

5ملزم حراست میں لے لئے

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ پولیس نے ملزم عبداللہ، عبدالحنان، زین، ابراہیم حسرت بلال کے قبضے سے پسٹل اور گولیاں برآمد کر لیں۔

پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ پولیس نے ملزم عبداللہ، عبدالحنان، زین، ابراہیم حسرت بلال کے قبضے سے پسٹل اور گولیاں برآمد کر لیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں