بیٹی کی شادی کے لیے مالی امداد، بزرگ شہری کا ڈپٹی کمشنر سے اظہار تشکر

 بیٹی کی شادی کے لیے مالی امداد، بزرگ شہری کا ڈپٹی کمشنر سے اظہار تشکر

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید نے بیٹی کی شادی کے لیے مدد کے طالب ایک بزرگ شہری کی۔۔

 فوری داد رسی کرتے ہوئے مالی معاونت فراہم کر دی۔بزرگ شہری اپنی درخواست لے کر ڈپٹی کمشنر آفس پہنچا جہاں انہوں نے اس کی بات توجہ سے سنی اور محکمہ سوشل ویلفیئر کو معاملہ دیکھنے کی ہدایت کی۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے بزرگ شہری کو دفتر بلا کر بیٹی کی شادی کے لیے نقد مالی مدد فراہم کی۔ بزرگ شہری نے بروقت تعاون پر ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں