374 افراد کو ایمرجنسی امداد فراہم

374 افراد کو ایمرجنسی امداد فراہم

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122ضلع ملتان نے 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 374 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 376افراد کو ریسکیو کیا۔ملتان 359،شجاع آباد 7،جلالپور میں 8 رپورٹ ہوئیں۔ 94 ٹریفک حادثات پیش آئے۔

ریسکیو 1122ضلع ملتان نے 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 374 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 376افراد کو ریسکیو کیا۔ملتان 359،شجاع آباد 7،جلالپور میں 8 رپورٹ ہوئیں۔ 94 ٹریفک حادثات پیش آئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں