خانیوال میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا افطار ڈنر

خانیوال میں پاکستان  مرکزی مسلم لیگ کا افطار ڈنر

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ): پاکستان مرکزی مسلم لیگ خانیوال کے زیرِ اہتمام ایک پریس کلب خانیوال میں سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں خانیوال کے معروف اور سینئر صحافیوں نے بھرپور شرکت کی۔

 پاکستان مرکزی مسلم لیگ خانیوال کے زیرِ اہتمام ایک پریس کلب خانیوال میں سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں خانیوال کے معروف اور سینئر صحافیوں نے بھرپور شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں