میپکو : افسروں کے لئے عملی ٹائم مینجمنٹ لیکچر کا انعقاد

میپکو : افسروں کے لئے  عملی ٹائم مینجمنٹ لیکچر کا انعقاد

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) ہیڈ کوارٹر میں افسروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں بڑھانے کے لئے۔۔

 ‘‘وقت کی پابندی اور اہداف کا بروقت حصول’’ اور ‘‘موثر لیڈرشپ کے لئے عملی ٹائم مینجمنٹ ٹولز’’ کے موضوعات پر علمی و تربیتی لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔لیکچر میں ہیڈ سدرن بزنس سکول، یونیورسٹی آف سدرن پنجاب، ڈاکٹر محمد عظیم احمد نے وقت کی اہمیت اور اس کے مؤثر استعمال پر روشنی ڈالی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں