جنسی زیادتی کے متعدد واقعات ، مقدمات درج

جنسی زیادتی کے متعدد  واقعات ، مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میں جنسی زیادتی کے الزامات کے تحت پولیس نے متعدد مقدمات درج کر لئے ہیں۔۔

صدر شجاع آباد کے رہائشی پولیس کو بتایا کہ گھر اکیلی موجودہ رہنے والی انصر بی بی پر ملزم معراج خان اور اعجاز نے اسلحہ کے زور پر حملہ کر کے جنسی زیادتی کی۔صدر جلالپور میں نذیر احمد نے پولیس کو آگاہ کیا کہ ان کی بیٹی سے ملزم شاکر نے زبردستی زیادتی کی اور اس کا ساتھی نامعلوم پہرہ دیتا رہا۔نیو ملتان پولیس کو احمد عبداللہ نے بتایا کہ ہمسائے یاسر بھٹی کے بیٹے زین یاسر نے ان کی ہمشیرہ مناہل کو پکڑ کر زبردستی زیادتی کی کوشش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں