بچے سے مزدوری کرانے پر دکاندار کیخلا ف کارروائی

بچے سے مزدوری کرانے پر  دکاندار کیخلا ف کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر) چائلڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

قطب پور پولیس کو طاہر حمید نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم ریاض کی دکان پر کم عمر بچہ مزدوری کرتے ہوئے پایا گیا پولیس نے ملزم مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں